عربی (اصل)
من قراء يس ابتغاء وجه الله غفر الله له ما تقدم من ذنبه
انگریزی ترجمہ
"Whoever recites Surah Ya-Sin seeking the pleasure of Allah, Allah will forgive his past sins."
اردو ترجمہ
”جس کی رضائے الہٰی کی خاطر سورۃ یٰس کی تلاوت کی اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1197]
