عربی (اصل)
ألا أخبركم بسورة ملأت عظمتها ما بين السماء والأرض؟ و لقارئها من الأجر مثل ذالك ومن قرأها غفر له ما بينه و بين الجمعة الأخري و زيادة ثلاثة أيام؟ قالوا بلى قال: سورة الكهف
انگریزی ترجمہ
"Shall I not inform you of a surah whose greatness has filled the space between the heavens and the earth? Its reciter has a reward equal to that, and whoever recites it will have his sins forgiven between one Friday and the next, plus three additional days. They said: 'Yes, indeed.' He (peace be upon him) said: 'Surah al-Kahf.'"
اردو ترجمہ
”کیا میں تمہیں ایسی سورت نہ بتلاؤں جس کی عظمت نے آسمان و زمین کا درمیانی حصہ بھر رکھا ہے اور اسے پڑھنے والے کے لیے اتنا ہی اجر ہے اور جو اسے پڑھتا ہے اس کے اگلے جمعہ تک اور مزید تین دن کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا ضرور بتلائیے۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا سورۃ کہف۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1195]
