عربی (اصل)
شيبتني سورة هود و أخواتها الواقعة، و القارعة، و الحاقة، و اذا الشمس كورت، وسأل سائل
انگریزی ترجمہ
"Surah Hud and its sisters — al-Waqi'ah, al-Qari'ah, al-Haqqah, Idha ash-Shamsu Kuwwirat, and Sa'ala Sa'il — have made me old (turned my hair grey)."
اردو ترجمہ
”مجھے سورۃ ہود اور اس جیسی (احوال قیامت پر مشتمل دیگر) سورتوں (جیسے) الوَاقعہ، القَارِعَۃ، الحَاقَہ، اِذَالشَمسُ کُورَت اور سَالَ سَائل وغیرہ نے بوڑھا کر دیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1192]
