عربی (اصل)
من قرأ السورة التى يذكر فيها آل عمران يوم الجمعة صلى الله و عليه و ملائكته حتي تغيب لشمس
انگریزی ترجمہ
"Whoever recites the surah in which the family of Imran is mentioned on Friday, Allah will send blessings upon him and the angels will pray for him until sunset."
اردو ترجمہ
”جس نے بروز جمعہ وہ سورت تلاوت کی جس میں آل عمران کا ذکر ہے توہ غروب آفتاب تک اللہ تعالیٰ اس پر رحمت نازل فرمائیں گے اور فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1187]
