عربی (اصل)
من أدخل فرسا بين فرسين وهو لا يأمن أن يسبق فلا بأس به فان أمن فهو قمار
انگریزی ترجمہ
"Whoever enters a (third) horse between two horses and is not certain that it will win, then there is no harm in it. But if he is certain (it will win), then it is gambling."
اردو ترجمہ
”جو شخص دو گھوڑوں کے درمیان ایک (تیسرا) گھوڑا داخل کر دے اور اسے یہ یقین نہ ہو کہ وہ آگے بڑھ جائے گا تو کوئی حرج نہیں لیکن اگر اسے یہ یقین ہو تو پھر یہ جوا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1164]
