عربی (اصل)
ابن آدم! صل لي ركعتين اول النهار اضمن لك آخره
انگریزی ترجمہ
O son of Adam, pray two rak'ahs for Me at the beginning of the day, and I guarantee you the rest of it.
اردو ترجمہ
”اے آدم کے بیٹے! دن کے ابتدائی حصے میں دو رکعتیں پڑھ میں تجھے دن کے آخری حصے (میں ہر مشکل سے نجات) کی ضمانت دیتا ہوں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 116]
