عربی (اصل)
لا تزال الملائكة تصلى على الغازى ما دام حمائل سيفه فى عنقه
انگریزی ترجمہ
"The angels continue to pray for the warrior as long as the sword belt is around his neck."
اردو ترجمہ
”فرشتے مجاہد کے لیے مسلسل رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں جب تک اس کی تلوار کا پڑتلہ اس کی گردن میں رہتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1159]
