عربی (اصل)
ما أنفق عبد درهما فى زنا الا فقد ستمائة درهم
انگریزی ترجمہ
"No servant spends a dirham on fornication except that he has lost six hundred dirhams."
اردو ترجمہ
”جس بندے نے زنا کے لیے ایک درہم خرچ کیا اس نے چھ سو درہم گم کر دیئے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1147]
