عربی (اصل)
من اقر لي بالتوحيد دخل حصني ومن دخل حصني امن من عذابي
انگریزی ترجمہ
Whoever acknowledges My Oneness has entered My fortress, and whoever enters My fortress is safe from My punishment.
اردو ترجمہ
”جس نے میری توحید کا اقرار کیا وہ میرے قلعے میں داخل ہو گیا اور جو میرے قلعے میں داخل ہو گیا وہ میرے عذاب سے امن میں آ گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 113]
