عربی (اصل)
اذا ذكر الخليل و ذكرت فصلوا عليه ثم صلوا على واذا ذكر الأنبياء فصلو على ثم عليهم
انگریزی ترجمہ
"When al-Khalil (Ibrahim, peace be upon him) and I are mentioned, send blessings upon him first, then upon me. And when the (other) prophets are mentioned, send blessings upon me first, then upon them."
اردو ترجمہ
”جب خلیل اللہ (یعنی ابراہیم علیہ السلام) کا اور میرا ذکر کیا جائے تو (پہلے) ان پر درود بھیجو پھر مجھ پر بھیجو اور جب (دوسرے) انبیا کا ذکر کیا جائے تو پھر (پہلے) مجھ پر درود بھیجو پھر ان پر بھیجو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1123]
