عربی (اصل)
زينوا مجالسكم بالصلاة على فان صلاتكم على نور لكم يوم القيامة
انگریزی ترجمہ
"Adorn your gatherings by sending blessings upon me, for your sending blessings upon me will be a light for you on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
”اپنی مجالس کو مجھ پر درود بھیجنے کے ساتھ مزین کرو بلاشبہ مجھ پر تمہارا درود بھیجنا روز قیامت تمہارے لیے نور کا باعث ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1120]
