عربی (اصل)
ما أصر من استغفر وان عاد فى اليوم سبعين مرة
انگریزی ترجمہ
"One who seeks forgiveness has not persisted in sin, even if he returns to it seventy times a day."
اردو ترجمہ
”جس نے (گناہ کرنے کے بعد) استغفار کر لیا اس نے گناہ پر اصرار نہیں کیا خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ ہی کیوں نہ گناہ کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1115]
