عربی (اصل)
ألا أدلكم على دائكم و دوائكم، ألا ان دائكم الذنوب و دوائكم الاستغفار
انگریزی ترجمہ
"Shall I not inform you of your disease and your cure? Indeed, your disease is sins and your cure is seeking forgiveness (istighfar)."
اردو ترجمہ
”کیا میں تمہیں تمہاری بیماری اور تمہارے علاج کے متعلق نہ بتاؤں۔ خبردار! تمہاری بیماری گناہ ہیں اور تمہارا علاج استغفار ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1113]
