عربی (اصل)
ما وسعني ارضي ولا سمائى و وسعنى قلب عبدي المومن
انگریزی ترجمہ
Neither My earth nor My heaven could contain Me, but the heart of My believing servant has contained Me.
اردو ترجمہ
”مجھے نہ میری زمین نے وسعت دی نہ آسمان نے، البتہ میرے مومن بندے کے دل نے مجھے وسعت دی ہے۔ (یعنی میں اپنے مومن بندے کے دل میں سما جاتا ہوں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 110]
