عربی (اصل)
ولا يوم قوما فيخص نفسه بدعوة دونهم فان فعل فقد خانهم
انگریزی ترجمہ
"It is not permissible for one who leads people in prayer to supplicate only for himself to the exclusion of them. If he does so, he has betrayed them."
اردو ترجمہ
”یہ جائز نہیں کہ کوئی شخص لوگوں کی نماز کرائے اور دوسروں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے ہی دعا کرے، اگر اس نے ایسا کیا تو یقیناًً اس نے لوگوں کے ساتھ خیانت کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1073]
