عربی (اصل)
اذا التقى المسلمان فتصافحا و حمدا الله و استغفرا غفرلهما
انگریزی ترجمہ
"When two Muslims meet and shake hands, praise Allah, and seek His forgiveness, Allah forgives them."
اردو ترجمہ
”جب دو مسلمان ملاقات کے وقت مصافحہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس سے استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1029]
