عربی (اصل)
من لعق العسل ثلاث غدوات كل شهر لم يصبه عظيم من البلاء
انگریزی ترجمہ
"Whoever licks honey on three mornings each month, no great affliction will befall him."
اردو ترجمہ
”جس شخص نے ہر ماہ تین روز نہار منہ شہد چاٹ لیا اسے کوئی بڑی بیماری نہیں لگے گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1005]
