عربی (اصل)
صنفان من أمتي إذا صلحا، صلح الناس: الأمراء و الفقهاء
انگریزی ترجمہ
Two groups of my Ummah, if they are righteous, the people will be righteous: the rulers and the scholars of jurisprudence.
اردو ترجمہ
”میری امت کی دو قسمیں اگر درست ہو جائیں تو (سب) لوگ درست ہو جائیں، ایک امراء اور دوسرے فقہاء۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 10]
