عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهِ عَنْهُمَا، قَالَ : جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ : إِنِّي رَأَيْتُ الْهِلَالَ. فَقَالَ : " أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ؟ " قَالَ : نَعَمْ. قَالَ : " يَا بِلَالُ،نَادِ فِي النَّاسِ، فَلْيَصُومُوا غَدًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated: A Bedouin came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "I have seen the crescent moon." The Prophet asked: "Do you testify that there is no god but Allah and that I am the Messenger of Allah?" He said: "Yes." The Prophet stated: "O Bilal, announce to the people that they should fast tomorrow."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: ایک بدو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: میں نے چاند دیکھا ہے۔ آپ نے پوچھا: "کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں؟" اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: "اے بلال! لوگوں میں اعلان کرو کہ وہ کل روزہ رکھیں۔"
