عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، قَالَ : وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ يَرْفَعُهُ، قَالَ :" الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَهِيَ عَلَى ذِي الرَّحِمِ اثْنَتَانِ : صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman bin Amir al-Dabbi (may Allah be well pleased with him) narrated, raising it to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "Charity given to a poor person is charity, and charity given to a relative is two things: charity and maintaining kinship ties."
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر ضبّی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً روایت کیا کہ ارشاد فرمایا: "مسکین کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے، اور رشتے دار کو دینا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔"
