عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي التَّيَمُّمِ :" ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ "، قَالَ عَبْد اللَّهِ : صَحَّ إِسْنَادُهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ammar ibn Yasir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say regarding tayammum: 'One strike for the face and the palms.' Abdullah (al-Darimi) said: Its chain of narration is authentic.
اردو ترجمہ
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تیمم کے بارے میں فرماتے تھے: ایک ضرب چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے۔ عبداللہ (دارمی) فرماتے ہیں: اس کی سند صحیح ہے۔
