عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : " كَانَتْلِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطْبَتَانِ يَجْلِسُ بَيْنَهُمَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيُذَكِّرُ النَّاسَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had two sermons between which he would sit, reciting the Qur'an and reminding the people.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دو خطبے ہوتے تھے جن کے درمیان آپ بیٹھتے، قرآن تلاوت فرماتے اور لوگوں کو نصیحت فرماتے تھے۔
