عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَتْصَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrated: I prayed with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and his prayer was of moderate length and his sermon was of moderate length.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ کی نماز معتدل ہوتی تھی اور خطبہ بھی معتدل ہوتا تھا۔
