عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" الْمُتَعَجِّلُ إِلَى الْجُمُعَةِ كَالْمُهْدِي جَزُورًا، ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي بَقَرَةً، ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي شَاةً، فَإِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ، طُوِيَتْ الصُّحُفُ، وَجَلَسُوا يَسْتَمِعُونَ الذِّكْرَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The one who comes early to the Friday prayer is like the one who offers a camel (as sacrifice). Then the one after him is like the one who offers a cow. Then the one after him is like the one who offers a sheep. When the Imam sits on the pulpit, the scrolls are rolled up and the angels sit to listen to the sermon.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جمعے کی نماز کے لیے جلدی آنے والا اونٹ قربان کرنے والے کی طرح ہے، پھر اس کے بعد والا گائے قربان کرنے والے کی طرح، پھر اس کے بعد والا بکری قربان کرنے والے کی طرح ہے۔ جب امام منبر پر بیٹھ جاتا ہے تو صحیفے لپیٹ دیے جاتے ہیں اور فرشتے ذکر (خطبہ) سننے بیٹھ جاتے ہیں۔'
