عربی (اصل)
سَمِعْتُهُ يَقُولُ :" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ "
انگریزی ترجمہ
I heard him (the Beloved Messenger of Allah, blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'O Allah, I seek refuge in You from the punishment of the grave, and I seek refuge in You from the punishment of the Fire.'
اردو ترجمہ
میں نے آپ (رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا: 'اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عذابِ قبر سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں عذابِ نار سے۔'
