عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي الْإِنَاءِ، فَاغْسِلُوهُ سَبْعَ مِرَارٍ، وَالثَّامِنَةَ عَفِّرُوهُ فِي التُّرَابِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When a dog laps from a vessel, wash it seven times, and the eighth time rub it with soil.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کتا برتن میں منہ ڈالے تو اسے سات بار دھوؤ اور آٹھویں بار مٹی سے مل دو۔
