عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ، فَقَالَ :" مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمْ الصُّبْحَ، فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً وَاحِدَةً تُوتِرُ مَا قَدْ صَلَّى "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: A man asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about the night prayer. He stated: 'It is two by two (rak'ahs). When any of you fears the arrival of dawn, let him pray one rak'ah, which will make what he has already prayed odd (Witr).'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'دو دو رکعت ہے، پس جب تم میں سے کوئی صبح ہونے کا اندیشہ کرے تو ایک رکعت پڑھ لے جو اس کی پہلے والی نماز کو وتر بنا دے۔'
