عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، أَنْبأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ ، أَوْ أَبَا أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ الْمَسْجِدَ، فَلْيُسَلِّمْ عَلَى النَّبِيِّ، ثُمَّ لِيَقُلْ : اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ، وَإِذَا خَرَجَ، فَل��يَقُلْ : اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Humayd or Abu Usayd al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When any of you enters the mosque, let him send blessings upon the Noble Prophet, then say: O Allah, open for me the doors of Your mercy. And when he leaves, let him say: O Allah, I ask You of Your bounty.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو حمید یا ابو اسید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو نبی پر درود بھیجے، پھر کہے: اللہم افتح لی ابواب رحمتک (اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے)۔ اور جب باہر نکلے تو کہے: اللہم انی اسألک من فضلک (اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں)۔"
