عربی (اصل)
قَالَ : فَدَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّكَ قُلْتَ : " صَلَاةُ الرَّجُلِ جَالِسًا نِصْفُ الصَّلَاةِ "، وَأَنْتَ تُصَلِّي جَالِسًا؟ قَالَ : " أَجَلْ، وَلَكِنِّيلَسْتُ كَأَحَدٍ مِنْكُمْ "
انگریزی ترجمہ
He (Hadrat Abdullah ibn 'Amr, may Allah be well pleased with them both) said: I entered upon the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was praying sitting. I submitted: 'O Messenger of Allah, it has reached me that you said: The prayer of a man sitting is half the prayer, yet you are praying sitting?' He stated: 'Indeed, but I am not like any one of you.'
اردو ترجمہ
(حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے کہا: میں حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا جبکہ آپ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے فرمایا: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز آدھی ہے، اور آپ خود بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: "ہاں، لیکن میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں۔"
