عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ :" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لِبْسَتَيْنِ : أَنْ يَحْتَبِيَ أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ بَيْنَ فَرْجِهِ وَبَيْنَ السَّمَاءِ شَيْءٌ، وَعَنْ الصَّمَّاءِ اشْتِمَالِ الْيَهُودِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade two styles of wearing garments: that one of you wraps himself in a single garment in the ihtiba' position (knees drawn up, wrapped in cloth) with nothing between his private parts and the sky, and the samma' — wrapping like the Jews.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے منع فرمایا: یہ کہ تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں احتباء (گھٹنے سینے سے لگا کر کپڑا لپیٹنا) کرے جبکہ اس کی شرمگاہ اور آسمان کے درمیان کچھ نہ ہو، اور صماء یعنی یہودیوں کی طرح لپیٹنے سے۔
