راویAnas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ السُّدِّيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: "I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) turning to his right side (after prayer)."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو (نماز کے بعد) دائیں جانب سے پھرتے دیکھا۔"
