عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ، قَالَ :" مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ فِي صَلَاتِهِمْ؟ " فَاشْتَدَّ قَوْلُهُ فِي ذَلِكَ حَتَّى قَالَ : " لَتَنْتَهُنَّ عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَيَخْطَفَنَّ اللَّهُ أَبْصَارَكُمْ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "What is the matter with people who raise their gazes to the sky during their prayer?" He spoke sternly about this until he said: "They must stop doing that, or Allah will snatch away their eyesight."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں؟" آپ نے اس بارے میں بہت سخت بات فرمائی یہاں تک کہ فرمایا: "یہ لوگ اس سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کی بینائی چھین لے گا۔"
