عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ :" كُنَّ نِسَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّينَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفَجْرَ، ثُمَّ يَرْجِعْنَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ قَبْلَ أَنْ يُعْرَفْنَ "
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: "The women of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray the Fajr prayer with him, then they would return wrapped in their garments, unrecognizable due to the darkness."
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: "نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خواتین آپ کے ساتھ فجر کی نماز پڑھتیں، پھر اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی واپس جاتیں اور اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہ جاتیں۔"
