راویJabir
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" كُنَّا نَمْشِي فِي الْمَسْجِدِ وَنَحْنُ جُنُبٌ لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) said: "We used to walk through the mosque while in the state of janabah and we did not see any harm in that."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: "ہم جنابت کی حالت میں مسجد سے گزرتے تھے اور ہم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔"
