عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" أَلَا أُنَبِّئُكُمْ أَوْ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً، أَوْ قَالَ : مَرَّةً مَرَّةً "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) said: 'Shall I not inform you of the ablution of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?' Then he performed ablution washing each part once — or he said: once each.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے ایک ایک بار دھو کر وضو کیا — یا فرمایا: ایک ایک بار۔
