عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، فِي الَّذِي يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ :" يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ "
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Sirin said regarding one who approaches his wife while she is menstruating: "He should seek forgiveness from Allah."
اردو ترجمہ
محمد بن سیرین نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جو اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں ہمبستری کرے: "وہ اللہ سے استغفار کرے۔"
