عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ كَانَ :" لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تُوَضِّئَ الْحَائِضُ الْمَرِيضَ "
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (al-Nakha'i) used to see no harm in a menstruating woman performing wudu (ablution) for a sick person.
اردو ترجمہ
ابراہیم (نخعی) حائضہ عورت کا مریض کو وضو کرانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
