عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَاشُعْبَةُ، عَنْأَبِي الْحَسَنِمُهَاجِرٍ، قَالَ:"جَاءَرَجُلزَمَنَ زِيَادٍ إِلَى الْكُوفَةِ، فَسَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ لَهُ، قَالَ: وَرُكْبَتِي تُصِيبُ أَوْ تَمَسُّ رُكْبَتَهُ، فَسَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، قَالَ:"بَرِئَ مِنَ الشِّرْكِ"، وَسَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، قَالَ: غُفِرَ لَهُ".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The Quran is wealth — there is no poverty after it, nor is there any richness without it."
اردو ترجمہ
ابوالحسن مہاجر نے کہا: زیاد کے زمانے میں ایک صحابی کوفہ تشریف لائے، میں نے ان کو سنا، وہ حدیث بیان کر رہے تھے کہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ راستے میں تھا اور میرا گھٹنا آپصلی اللہ علیہ وسلمکے گھٹنے مبارک سے مس (ٹچ) ہو رہا تھا، آپ نے ایک صحابی کو سنا وہ«﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾» پڑھ رہے تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ شخص شرک سے بری ہو گیا“، ایک دوسرے شخص کو«﴿قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ﴾»پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا:”اس کی مغفرت ہو گئی۔“[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3458]
