عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ هُشَيْمٍ ، أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ :" كُنَّا نَأْتِي جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَإِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ تَذَاكَرْنَا، فَكَانَ أَبُو الزُّبَيْرِ أَحْفَظَنَا لِحَدِيثِهِ "
انگریزی ترجمہ
Ata stated: "We used to come to Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him), and when we left his gathering, we would discuss (what we had heard) among ourselves. Abu al-Zubayr had the best memory of his hadith among us."
اردو ترجمہ
عطاء نے فرمایا: "ہم حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آتے تھے اور جب ان کے پاس سے نکلتے تو آپس میں مذاکرہ کرتے۔ ابو الزبیر ہم میں سے ان کی حدیث سب سے زیادہ یاد رکھنے والے تھے۔"
