راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ حُنَيْنِ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَرْوِيَ حَدِيثًا، فَلْيُرَدِّدْهُ ثَلَاثًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) stated: "When one of you wishes to narrate a hadith, let him repeat it three times."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی حدیث روایت کرنا چاہے تو اسے تین بار دہرائے۔"
