عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ جَرِيرٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ :" لَا يَتَعَلَّمُ مَنْ اسْتَحْيَا وَاسْتَكْبَرَ "
انگریزی ترجمہ
Mujahid stated: "The one who is too shy and the one who is too arrogant will not learn."
اردو ترجمہ
مجاہد نے فرمایا: "جو شخص شرم کرے یا تکبر کرے، وہ علم نہیں سیکھ سکتا۔"
