عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ هُوَ ابْنُ إِسْحَاق ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" أَنَا أَعْظَمُكُمْ أَجْرًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، لِأَنَّ لِي أَجْرِي وَمِثْلَ أَجْرِ مَنْ اتَّبَعَنِي "
انگریزی ترجمہ
Hassan ibn Atiyyah narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I will have the greatest reward among you on the Day of Resurrection, because I have my own reward and the equivalent reward of those who followed me."
اردو ترجمہ
حسان بن عطیہ سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "قیامت کے دن تم میں سب سے زیادہ اجر مجھے ملے گا، کیونکہ میرا اپنا اجر ہے اور میری پیروی کرنے والوں جیسا اجر بھی ملے گا۔"
