عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : كُنْتُ أَسْمَعُ مِنْ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا" الْحَدِيثَ بِاللَّيْلِ فَأَكْتُبُهُ فِي وَاسِطَةِ الرَّحْلِ "
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr stated: "I used to hear hadiths from Hadrat Ibn Umar and Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) at night and would write them on the middle of the saddle."
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر نے فرمایا: "میں حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے رات کو حدیثیں سنتا اور انہیں کجاوے کے درمیانی حصے پر لکھ لیتا۔"
