عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ كِتَابِ الْعِلْمِ، فَقَالَ :" لَا بَأْسَ بِذَلِكَ "
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan ibn Jabir asked Hadrat Abu Umamah al-Bahili (may Allah be well pleased with him) about writing knowledge, and he said: "There is no harm in that."
اردو ترجمہ
حسن بن جابر نے حضرت ابو امامہ الباہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے علم لکھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: "اس میں کوئی حرج نہیں۔"
