عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ ، حَدَّثَنِي قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ لِي ابْنُ عَوْنٍ :" وَاللَّهِ مَا كَتَبْتُ حَدِيثًا قَطُّ "
انگریزی ترجمہ
Ibn Awn said: "By Allah, I have never written a single hadith."
اردو ترجمہ
ابن عون نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں نے کبھی کوئی حدیث نہیں لکھی۔
