عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ :" مَا كَتَبْتُ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا حَدِيثَ الْأَعْمَاقِ، فَلَمَّا حَفِظْتُهُ، مَحَوْتُهُ "
انگریزی ترجمہ
Hisham stated: "I did not write anything from Muhammad (ibn Sirin) except the hadith of al-A'maq. Once I memorised it, I erased it."
اردو ترجمہ
ہشام نے فرمایا: میں نے محمد (بن سیرین) سے حدیث الاعماق کے سوا کچھ نہیں لکھا۔ جب حفظ کر لیا تو مٹا دیا۔
