عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ :" لِيُتَّقَى مِنْ تَفْسِيرِ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُتَّقَى مِنْ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ "
انگریزی ترجمہ
Sulayman al-Taymi stated: "One should be cautious about the interpretation of the hadith of the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) just as one is cautious about the interpretation of the Quran."
اردو ترجمہ
سلیمان تیمی نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کی تفسیر سے اسی طرح بچنا چاہیے جیسے قرآن کی تفسیر سے بچا جاتا ہے۔
