عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، قَالَ : قَالَ إِبْرَاهِيمُ :" إِذَا حَدَّثْتَنِي، فَحَدِّثْنِي، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، فَإِنَّهُ حَدَّثَنِي بِحَدِيثٍ ثُمَّ سَأَلْتُهُ بَعْدَ ذَلِكَ بِسَنَةٍ فَمَا خَرَمَ مِنْهُ حَرْفًا "
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (al-Nakha'i) stated: "When you narrate to me, narrate from Abu Zur'ah, for he narrated a hadith to me, and then I asked him about it a year later, and he did not change a single letter from it."
اردو ترجمہ
ابراہیم (نخعی) نے فرمایا: جب تم مجھے حدیث بیان کرو تو ابو زرعہ سے بیان کرو، کیونکہ انہوں نے مجھے ایک حدیث سنائی، پھر ایک سال بعد میں نے پوچھا تو اس میں سے ایک حرف بھی کم نہیں کیا۔
