عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ بِنْتِ خَالِدٍ ، قَالَتْ :" مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَكْرَمَ لِلْعِلْمِ مِنْ أَبِي "
انگریزی ترجمہ
Umm Abdullah bint Khalid stated: "I have not seen anyone who honoured knowledge more than my father."
اردو ترجمہ
ام عبداللہ بنت خالد نے فرمایا: میں نے اپنے والد سے بڑھ کر کسی کو علم کی عزت کرتے نہیں دیکھا۔
