عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، قَالَ :" كُنَّا نَهَابُ إِبْرَاهِيمَ هَيْبَةَ الْأَمِيرِ "
انگریزی ترجمہ
Mughirah stated: "We used to be in awe of Ibrahim (al-Nakha'i) as much as one is in awe of a governor."
اردو ترجمہ
مغیرہ نے فرمایا: ہم ابراہیم (نخعی) سے اتنا ڈرتے تھے جتنا امیر سے ڈرتے ہیں۔
